عمدہ آغاز کے بعد مشکلات
گذشتہ پانچ اوور میں لاہور قلندرز نے صرف 25 رنز بنائے اور اس کی دو وکٹیں گریں۔
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 120 رنز کا ہدف باآسانی 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔
شیراز حسن
گذشتہ پانچ اوور میں لاہور قلندرز نے صرف 25 رنز بنائے اور اس کی دو وکٹیں گریں۔
دس اوورز کا اختتام
نو اوورز کا اختتام
چھٹے نمبر پر آنے والے عمر اکمل بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے اور ایک رن بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ قرار دیے گئے۔
محمد حسان کی گیند پر عمر اکمل کو امپائر نے ایل بی ڈبلیو آوٹ قرار دے دیا لیکن عمر اکمل نے ریویو لیا ہے۔
آٹھ اوورز کا اختتام
ڈیلپورٹ آٹھ گیندوں پر 15 رنز بنا کر محمد نواز کی دوسری وکٹ بنے۔
سات اوورز کا اختتام
چھ اوورز کا اختتام
تھرڈ اپمپائر نے محمد نواز کی گیند پر مک کلم کو آؤٹ قرار دیا ہے۔ مک کلم نے 30 رنز بنائے۔
محمد نواز کی گیند پر مک کلم کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل، امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر سرفراز احمد نے ریویو لیا ہے۔
پانچ اوورز کا اختتام
آرچر نے اپنی ہی گیند پر ان کا کیچ لیا
چار اوورز کا اختتام