آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

قلندرز کی دوسری شکست، گلیڈی ایٹرز کامیاب

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 120 رنز کا ہدف باآسانی 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔

لائیو کوریج

شیراز حسن

  1. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 71/0, شین واٹسن 56، اسد شفیق 13

    نو اوورز کا اختتام

  2. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 67/0, شین واٹسن 54، اسد شفیق 11

    آٹھ اوورز کا اختتام

  3. واٹسن کی 27 گیندوں پر 50

  4. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 62/0, شین واٹسن 51، اسد شفیق 9

    سات اوورز کا اختتام

  5. شین واٹسن کے نرائن کو دو چھکے

  6. پاور پلے کا اختتام: 41/0, شین واٹسن 31، اسد شفیق 8

    چھ اوورز کا اختتام

  7. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 35/0, واٹسن 25، اسد شفیق 8

    پانچ اوورز کا اختتام

  8. سنیل نرائن کو بولنگ کے لیے لایا گیا ہے

  9. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 31/0, واٹسن 22، اسد شفیق 8

    چار اوورز کا اختتام

  10. 120 رنز کا ہدف: واٹسن اور اسد شفیق کا عمدہ آغاز

  11. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 26/0, واٹسن 18، اسد شفیق 7

    تین اوورز کا اختتام

  12. واٹسن کا رضا حسن کو دوسرا چھکا

  13. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 14/0, واٹسن 6، اسد شفیق 7

    دوسرے اوور کا اختتام

  14. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 7/0, واٹسن 6، اسد شفیق 1

    پہلے اوور کا اختتام

  15. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز

    اسد شفیق اور شین واٹسن نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اننگز کا آغاز کیا ہے

  16. بریکنگ, کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ہدف 120 رنز

    لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں نو وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے ہیں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیتنے کے لیے 120 رنز کا ہدف دیا ہے۔

  17. اننگز کا آخری اوور راحت علی کروائیں گے

  18. لاہور قلندرز: 115/9, سہیل اختر 18، مستفیض الرحمان 0

    19 اوورز کا اختتام

  19. سہیل اختر کا واٹسن کو کور پر چھکا

  20. محمد نواز کی عمدہ بولنگ: چار رنز کے عوض دو وکٹیں

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد نواز کامیاب ترین بولر رہے انھوں نے چار اوورز میں صرف چار رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔