آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

قلندرز کی دوسری شکست، گلیڈی ایٹرز کامیاب

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 120 رنز کا ہدف باآسانی 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔

لائیو کوریج

شیراز حسن

  1. لاہور قلندرز: 108/9, سہیل اختر 12، مستفیض الرحمان 0

    18 اوورز کا اختتام

  2. مستفیض بچ گئے، تھرڈ امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا

    بال لیگ سٹمپ مس کر رہی تھی۔

  3. مستفیض کے خلاف ریویو

    آرچر نی مستفیض الرحمان کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل کی اور امپائر کے آؤٹ نہ دینے پر ریویو لیا ہے۔

  4. شاہین آفریدی صفر پر آؤٹ

    شاہین آفریدی کو آرچر نے بولڈ کر دیا

  5. لاہور قلندرز: 105/8, سہیل اختر 10، شاہین آفریدی 0

    17 اوورز کا اختتام

  6. شاہین آفریدی کریز پر آئے ہیں

  7. یاسر شاہ بھی آؤٹ، آٹھ وکٹیں گر گئیں

    یاسر شاہ دو رن بنا کر واٹسن کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ

  8. گذشتہ چھ اوورز میں لاہور قلندرز نے صرف 13 رنز بنائے

  9. لاہور قلندرز: 102/7, سہیل اختر 9، یاسر شاہ 0

    16 اوورز کا اختتام

  10. لاہور قلندرز کی امیدیں سہیل اختر سے وابستہ

  11. گلریز صدف آوٹ، ساتویں وکٹ گرگئی

    آرچر نے گلریز صدف کو 13 رنز پر پویلین کی راہ دکھا دی۔

  12. لاہور قلندرز: 101/6, سہیل اختر 8، گلریز صدف 13

    15 اوورز کا اختتام

  13. لاہور قلندرز کے 100 رنز مکمل

  14. لاہور قلندرز کے عمدہ آغاز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی میچ میں بھرپور واپسی

  15. لاہور قلندرز: 93/6, سہیل اختر 2، گلریز صدف 11

    14 اوورز کا اختتام

  16. شین واٹسن نے گلریز صدف کا کیچ ڈراپ کردیا

  17. لاہور قلندرز: 89/6, سہیل اختر0، گلریز صدف 9

    13 اوورز کا اختتام

  18. رضا حسن رن آؤٹ

    رضا حسن چار رن بنا کر رن آؤٹ ہوگئے۔

  19. لاہور قلندرز: 89/5, رضا حسن 4، گلریز صدف 9

    12 اوورز کا اختتام

  20. لاہور قلندرز: 88/5, رضا حسن 3، گلریز صدف 9

    11 اوورز کا اختتام