پاکستان میں کورونا ویکسین 2021 کی دوسری سہ ماہی تک دستیاب ہو گی: ڈاکٹر فیصل سلطان
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو Google YouTube کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے Google YouTube ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
YouTube پوسٹ کا اختتام
پاکستان کو کورونا وبا کی دوسری لہر کا سامنا ہے۔ بی بی سی کی شمائلہ جعفری نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ حکومت اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہی ہے اور پاکستان میں ویکسین کب دستیاب ہوگی؟ ویڈیو ایڈیٹنگ: فاخرمنیر






