آپ اپنے سمارٹ فون کو کیسے صاف رکھ سکتے ہیں؟
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خوف سے ہم میں سے کئی لوگ روزانہ اپنے ہاتھ تو صاف کر ہی رہے ہیں لیکن یہ بات بھی قابل غور ہے کہ ہمارے سمارٹ فونز تقریباً ہر وقت ہی ہمارے ہاتھوں میں رہتے ہیں۔ اسی لیے صحت کے ماہرین نے سمارٹ فونز کو بھی صاف رکھنے پر زور دیا ہے۔
بی بی سی کی اس ویڈیو میں آپ سیکھ سکتے ہیں کہ موبائل فونز کو کیسے صاف رکھا جا سکتا ہے اور ان کی صفائی کے لیے کیا استعمال کیا جا سکتا ہے۔