آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. کیا پی ٹی آئی کا ’بیرونی مدد‘ حاصل کرنا غلط ہے؟

  2. طورخم سرحد پر ایف آئی اے اور ایف سی کے اہلکاروں کے درمیان ’تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی‘

  3. افغانستان میں کارروائی کا نشانہ حافظ گل بہادر گروپ اور تحریک طالبان پاکستان کے دہشتگرد تھے، دفتر خارجہ پاکستان

  4. ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جس کا نیٹ ورک افریقہ اور مشرق وسطی تک پھیلا

  5. سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں بری

  6. نو فلائی لسٹ: ’مریم نواز نے خود ضمانت دی کہ ملیکہ بخاری وطن واپس آ کر قانون کا سامنا کریں گی‘

  7. امریکی کانگریس میں پاکستانی انتخابات پر سماعت: ڈونلڈ لو کے خلاف الزامات غلط ہیں اور ہمیشہ سے غلط تھے، امریکی محکمۂ خارجہ

  8. مریم اکرام: ’پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہونے نہیں گئی تھی، خود کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ کام کیے‘

  9. محمد بشیر: وہ جج جنھوں نے ہر اس پاکستانی وزیرِاعظم کو جیل بھیجا جس نے انھیں ایکسٹینشن دی

  10. وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات اور رویے میں تبدیلی: علی امین گنڈاپور کی ’سافٹ ٹون‘ کی وجہ کوئی ’مجبوری‘ ہے؟

  11. شمالی وزیرستان میں حملے کے بعد پی ٹی آئی کے حامیوں نے فوج مخالف مہم چلائی: عطا تارڑ کا دعویٰ

  12. ’خالی خزانے‘ اور امن و امان سمیت خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو کون سے بڑے چیلنجز درپیش ہیں؟

  13. صدر زرداری کا ’ملکی معاشی چیلنجز‘ کے پیشِ نظر تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ: ’یہ ایسا ہی ہے کہ آپ بریانی کھا لیں اور زیرہ نہ کھائیں‘

  14. جوان سے آرمی چیف کے عہدے تک پہنچنے والے جنرل موسیٰ اور آپریشن جبرالٹر سمیت وہ عسکری منصوبے ’جن کا کوئی مالک نہیں‘

  15. یہ حکومت چلے گی؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  16. مسلم لیگ نے وزارت خزانہ کے لیے اپنے ’آزمودہ‘ اسحاق ڈار کی بجائے محمد اورنگزیب کا انتخاب کیوں کیا؟

  17. صحافت سے ریاست تک کا سفر: سابق نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کو کیسے دیکھا جا رہا ہے؟

  18. شہباز شریف کی 19 رُکنی کابینہ میں شامل ’نئے چہرے‘ کون ہیں؟

  19. ’شہباز شریف سے ملاقات مثبت رہی، حکومتیں تشکیل پا چکیں اب عوام کے مسائل پر بات ہو گی‘: علی امین گنڈاپور

  20. آصف علی زرداری نے صدر کے عہدے کو ’علامتی‘ بنا کر اپنے لیے دوبارہ اسی منصب کا انتخاب کیوں کیا؟