آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

سپریم کورٹ کا نیب ریفرنسز کا ریکارڈ محفوظ بنانے کا حکم، الیکشن کمشنر کی برطرفی کے لیے ریفرنس دائر

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وہ تمام نیب ریفرنسز جو واپس کر دیے گئے ہیں، ان کا ریکارڈ محفوظ بنایا جائے۔ پی ٹی آئی کے ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مبینہ طور پر جانب دار ہیں چنانچہ وہ اس عہدے کے اہل نہیں ہیں، اس لیے اُنھیں عہدے سے ہٹایا جائے۔

لائیو کوریج

  1. این اے 239 کورنگی، کراچی: 21 پولنگ سٹیشنز میں عمران خان کی برتری، غیر حتمی نتائج

  2. پنجاب اسمبلی کے تین میں سے دو حلقوں میں پی ٹی آئی کی برتری، غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

  3. این اے 108 فیصل آباد کے 120 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

    این اے 108 فیصل آباد کے 354 پولنگ سٹیشنز میں سے 120 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوچکے ہیں جن کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 30 ہزار سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار عابد شیر علی 22183 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

  4. پی پی 209 خانیوال: پی ٹی آئی کے امیدوار کی برتری، غیر حتمی نتائج

  5. پی پی 139 شیخوپورہ: مسلم لیگ ن کے امیدوار 15304 ووٹوں کے ساتھ آگے

  6. پی پی 241 بہاولنگر: ملک محمد مظفر 18924 ووٹوں کے ساتھ آگے

  7. پشاور کے حلقے میں عمران خان کی 32389 ووٹوں کے ساتھ برتری

  8. این اے 24 چارسدہ: عمران خان کی 16525 ووٹوں کے ساتھ برتری

  9. ’لانگ مارچ کے حوالے سے تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ‘

    تحریک انصاف کے ایک بیان کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ایک ملاقات کی ہے جس میں ’تنظیم سازی اور لانگ مارچ کے حوالے سے تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔‘

  10. این اے 157 ملتان: علی موسیٰ گیلانی 13661 ووٹوں کے ساتھ آگے، غیر حتمی نتائج

  11. ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں میں اب تک کی پارٹی پوزیشن، غیر حتمی نتائج

  12. این اے 157 ملتان: 37 پولنگ سٹیشنز میں سید علی موسی گیلانی 9419 ووٹوں کے ساتھ آگے، غیر حتمی نتائج

  13. این اے 118 ننکانہ صاحب: 16 پولنگ سٹیشنز میں شزرا منصب علی 2748 ووٹ لے کر آگے، غیر حتمی نتائج

  14. این اے 108 فیصل آباد: 57 پولنگ سٹیشنز میں عمران خان آگے، غیر حتمی نتائج

  15. این اے 31 پشاور: 118 پولنگ سٹیشنز میں عمران خان اگے، غیر حتمی نتائج

  16. قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں کے 2440 میں سے 341 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول

  17. این اے 22 مردان: 30 پولنگ سٹیشنز میں عمران خان اگے، غیر حتمی نتائج

  18. پی پی 241، پی پی 139 اور پی پی 209 کے ابتدائی غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج

  19. این اے 31 پشاور: 92 پولنگ سٹیشنز میں عمران خان آگے، غیر حتمی نتائج

  20. این اے 118 ننکانہ صاحب: 4 پولنگ سٹیشنز میں شزرا منصب علی آگے، غیر حتمی نتائج