بریکنگ, ابتدائی غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف کو 15 نشستوں پر برتری حاصل

،تصویر کا ذریعہReuters
پنجاب کی 20 صوبائی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 15 نشستوں پر تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے جبکہ چار نشستوں پر مسلم لیگ ن اور ایک پر آزاد امیدوار آگے ہیں۔
تاہم یہ ابتدائی نتائج ہیں اور ابھی سینکڑوں پولنگ سٹیشنز میں گنتی باقی ہے۔

،تصویر کا ذریعہECP






