خیبر میڈیکل یونیورسٹی ایک دن میں 1000 سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کرنے میں کامیاب
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا کے مطابق صوبے میں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے اور بدھ کو صوبے میں 1500 سے زیادہ ٹیسٹ کیے گئے۔
ان میں سے 1085 ٹیسٹ خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں کیے گئے۔
اب تک صوبے میں 26585 ٹیسٹ کیے جا چکی ہیں جن میں سے 3712 مثبت آئے تھے۔










