پاکستان میں کورونا کے نئے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
بی بی سی اردو کی لائیو کوریج میں خوش آمدید
پاکستان میں منگل کو بھی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اس وبا سے 224 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ تاہم ملک میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے باوجود لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت دیگر شہروں میں سڑکوں پر پہلے کی نسبت زیادہ ٹریفک نظر آ رہا ہے۔
بی بی سی اردو کی لائیو کوریج میں خوش آمدید
پاکستان میں منگل کو بھی کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔