کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ’کیا پتا کل کو سندھ پھر سے انڈیا کا حصہ بن جائے‘: پاکستان کی انڈین وزیرِ دفاع کے بیان کی مذمت، ’تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش کی گئی‘

  2. پاکستان زمبابوے کو شکست دے کر سہ فریقی سیریز کے فائنل میں:’عثمان طارق نے مخالف بلے بازوں کی نیندیں اڑا دیں‘

  3. پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اور مسلم لیگ ن کا امتحان: یہ ضمنی انتخابات کیوں اہم ہیں؟

  4. ایک اور فضائی میزبان ٹورونٹو میں ’غائب‘: پی آئی اے کا عملہ کینیڈا پہنچ کر ہی کیوں ’غائب‘ ہوتا ہے؟

  5. فیصل آباد فیکٹری میں دھماکے سے 20 اموات، قریبی گھر بھی گر گئے: ’ملبے تلے دبے لوگ چیخ رہے تھے لیکن اُنھیں نکالنا چیلنج تھا‘