کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. احمدی برادری اور اداروں کے خلاف ’اشتعال انگیز تقریر‘ پر تحریکِ لبیک کے کارکن پر توہین مذہب کا مقدمہ

  2. میجر عدنان اسلم: بنوں حملے میں ہلاک ہونے والے ایس ایس جی افسر کون تھے؟

  3. پاکستان میں گندم، آٹے اور چاول کی قیمتیں اچانک کیوں بڑھیں اور کیا مستقبل قریب میں اِن کی قلت کا خدشہ ہے؟

  4. ’ہم مکان کی بالائی منزل پر بیٹھے اپنے اجڑنے کا تماشہ دیکھتے رہے‘: گجرات شہر پانی میں کیسے ڈوبا؟

  5. جھارا: 19 برس کی عمر میں جاپان کے انوکی کو شکست دینے والے پہلوان جو ’جوانی میں نشے کی لت‘ میں پڑ گئے

  6. سیلاب میں بہنے والے مویشیوں کے پریشان مالکان: ’حکومت آئے گی، فوٹو بنائے گی اور پھر شاید کچھ ہو جائے‘

  7. ’جنگ‘ اخبار کا آخری اداریہ

  8. ’40 لاکھ موبائل فونز کی نگرانی ایک ساتھ‘: پاکستان میں ’عام شہریوں کی نگرانی کے نظام‘ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کیا دعویٰ کیا گیا؟

  9. ’اوپر کوبرا تھا اور نیچے 10 فٹ پانی‘: سیلاب سے بچاؤ کے لیے 24 گھنٹے درخت پر گزارنے والے شخص کی کہانی

  10. علیمہ خان کی پریس ٹاک کے دوران بدمزگی: ’مجھ پر تشدد کرنے اور بچانے والے دونوں پی ٹی آئی کے لوگ تھے‘

  11. ’واش رومز میں پانی نہیں، جوان بچیوں کو کہاں سلاؤں‘: ملتان میں حکومتی کیمپس کے اندر اور باہر سیلاب متاثرین کس حال میں ہیں؟

  12. ’ہمیں فقیر بنا دیا گیا ہے‘: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری جہاں ’چیک ملنے میں مہینوں لگ جاتے ہیں‘

  13. 1965 کی جنگ اور فضائی برتری: ’انڈیا کے پاس جدید طیارے تو پاکستان کے پاس ایک دہائی کا تجربہ اور ماہر پائلٹ تھے‘

  14. ’تم اپنی کرنی کر گزرو، جو ہو گا دیکھا جائے گا‘