کورونا: پاکستان میں 210 سے زیادہ نئے مریض، متاثرین کی تعداد 2644 ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے اور ان کی مجموعی تعداد 2644 تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ میں مزید تین ہلاکتوں کے بعد اموات کی تعداد 38 ہو گئی ہے۔ سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں اگر زیادہ ٹیسٹ کیے گئے تو مریضوں کی تعداد بہت بڑھ سکتی ہے۔

لائیو کوریج

  1. رجب بٹ اور ندیم مبارک کی 10 روزہ راہداری ضمانت منظور: ’ڈی پورٹ نہیں کیا گیا، مقدمات کے فیصلے تک پاکستان میں رہوں گا‘

  2. ’پانی سے گھبرانا نہیں ہے۔۔۔ اگلے منگل دوبارہ آؤں گی‘: منگل کی رات اڈیالہ جیل کے باہر کیا ہوتا رہا؟

  3. پاکستان میں آٹو کمپنیاں گاڑیوں پر لاکھوں روپے کے ڈسکاؤنٹ اور آسان قرضوں کی آفرز دینے پر کیوں مجبور ہوئیں؟

  4. ریپ اور قتل جیسے سنگین جرائم کا سراغ لگانے والی فارنزک سائنس کیا ہے اور پاکستان میں اسے بطور کیریئر کیسے اپنایا جا سکتا ہے؟

  5. حسین شہید سہروردی: ’پاکستان کی آخری امید‘ قرار دیے گئے وزیراعظم جنھیں ’غدار‘ کہا گیا اور جن کی موت پر شبہات کا اظہار ہوا

  6. بی بی سی نیوز اردو کا ’جہاں نما‘ آج نیوز ٹی وی پر

  7. افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ ’طالبان کا دفاعی ڈھانچہ بن چکا ہے‘، امریکی رپورٹ کے انکشافات اور پاکستان کی تشویش

  8. ڈکی بھائی کا دورانِ حراست تشدد اور رشوت وصولی کا الزام: ’سات سالہ بچے کو ویڈیو کال پر لے کر مجھ پر تشدد کیا گیا‘

  9. الیکٹرا میٹرو: پاکستان میں سستی الیکٹرک ’گاڑیوں‘ کے خریداروں کو کِن چیزوں پر سمجھوتہ کرنا ہو گا؟

  10. عمران خان سے قبل پاکستان میں کب کب سابق وزرائے اعظم کو ’قومی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا گیا؟

  11. عمران خان جیلر ہے یا قیدی؟

  12. پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی بیروزگاری: ریٹائرمنٹ کی عمر میں بھی والدین اولاد کی کفالت کے لیے کام پر مجبور

  13. ’قومی سلامتی کے لیے خطرہ‘ اور ’نئی سُرخ لکیر‘: ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس فوج اور پی ٹی آئی کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟

  14. لاہور ہائیکورٹ نے 13 سالہ بچے کو حقیقی والدین کے بجائے گود لینے والے والدین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیوں دیا؟

  15. ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’جارحانہ‘ پریس کانفرنس میں عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید: ’ادارے کے لیے مناسب نہیں کہ ایسے لب و لہجے میں بات کی جائے‘

  16. توہین مذہب کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی پانے والے مذہبی سکالر انجینیئر محمد علی مرزا کون ہیں؟

  17. گولیوں کی گونج، تنگ گلیاں اور خوف و تشدد: فلم ’دھورندھر‘ میں دکھایا جانے والا لیاری اب کیسا ہے؟

  18. ’صابر صاحب، یہ فیک نیوز ہے‘: جب رکن سندھ اسمبلی نے کرکٹر معین خان کی مغفرت کے لیے دعا کی درخواست کی

  19. امریکی قانون سازوں کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جوابدہ بنانے سے متعلق خط کیا امریکی انتظامیہ پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟

  20. فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف دی ڈیفینس فورسز تعیناتی: ’سب ٹھیک ہے، پاکستان اب اونچی اڑان بھرے گا‘