پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف اہم کامیابی
ورلڈ کپ کے 30ویں میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان نے 49 رنز سے فتح حاصل کر کے سیمی فائنل تک رسائی کی امید برقرار رکھی ہے۔
لائیو کوریج
شجاع ملک، محمد صہیب
’عمران خان کے صاحبزادے بھی میچ دیکھنے پہنچ گئے‘
عمران خان کے صاحبزادے سلیمان خان بھی پاکستان کی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنے لارڈز پہنچ گئے ہیں۔

بریکنگ, پاکستان کا سکور: نو اوور، بغیر کسی نقصان کے 55 رنز, فخر زمان 25، امام الحق 29
بریکنگ, پاکستان کا سکور: آٹھ اوور، بغیر کسی نقصان کے 54 رنز, فخر زمان 24، امام الحق 29
امام الحق بال بال بچ گئے!
ربادا کی گیند پر امام الحق کا کیچ سلپ سے گزر گیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ کوئی پاکستانی بلے باز خطرے میں نظر آیا۔
پاکستان کے 50 رنز مکمل
پاکستان کے اوپنرز نے پاکستان کو ایک اچھا آغاز فراہم کیا ہے۔ دونوں نے اب آٹھ چوکے اور ایک چھکا مارا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بریکنگ, پاکستان کا سکور: سات اوور، بغیر کسی نقصان کے 46 رنز, فخر زمان 24، امام الحق 21
پاکستان کا اچھا آغاز
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, میچ کا پہلا چھکا!

،تصویر کا ذریعہGetty Images
’میچ کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں‘
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, پاکستان کا سکور: پانچ اوور، بغیر کسی نقصان کے 35 رنز, فخر زمان 18، امام الحق 17
اب تک پاکستانی اوپنرز نے سات چوکے مارے ہیں اور وہ سات کی اوسط سے سکور کر رہے ہیں۔
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, پاکستان کا سکور: چار اوورز، بغیر کسی نقصان کے 29 رنز, فخر زمان 13، امام الحق 16
اس اوور میں امام الحق نے تین چوکے مارے اور اوور میں 12 رنز اکھٹے کیے۔ انھوں نے تینوں چوکے آف سائڈ پر مارے۔
امام الحق بھی پیچھے نہیں، نگیڈی کو یکے بعد دیگرے چوکے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
بریکنگ, پاکستان کا سکور: تین اوورز، بغیر کسی نقصان کے17 رنز, فخر زمان 13، امام الحق 4
فخر زمان نے ایک اوور میں دو چوکے مارے!
فخر زمان لیگ سائڈ پر جارحانہ شاٹس کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انھوں نے جنوبی افریقہ کے کگیسو ربادا کو ایک ہی اوور میں دو چوکے مار کر اوور میں آٹھ رنز اکھٹے کیے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
پاکستانی مداحوں میں کرکٹ کا جنون!
ورلڈ کپ چاہے انگلینڈ میں ہو رہا ہے مگر پاکستان میں شائقین کا جنون کوئی کم نہیں۔
X پوسٹ نظرانداز کریںX کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
بریکنگ, پاکستان کا سکور: دو اوورز، بغیر کسی نقصان کے نو رنز, فخر زمان 5، امام الحق 5
اوور کے دوران لنگی نگیڈی کو امام الحق نے کور ڈرائیو مار کر تین رنز حاصل کیے۔
دوسرے اینڈ سے نگیڈی گیند کر رہے ہیں
بریکنگ, پاکستان کا سکور: ایک اوور، بغیر کسی نقصان کے چھ رنز, فخر زمان 4، امام الحق 1
فخر زمان نے کگیسو ربادا کے اس اوور میں کور باؤنڈری خوبصورت چوکا لگایا۔
بریکنگ, پاکستان کی جانب سے امام اور فخرنے اننگز کا آغاز کیا ہے
جنوبی افریقہ کی جانب سے ربادا نے بولنگ اٹیک سنبھالا ہے۔