سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کی جیت

پی ایس ایل تھری کا دسواں میچ شارجہ کے میدان میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں پشاور زلمی نے کانٹے کے مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے جیت اپنے نام کر لی۔

لائیو کوریج

سید عابد حسین، تابندہ کوکب

  1. بریکنگ, ڈیرن سیمی زخمی

    پشاور زلمی کو بڑا دھچکہ لگا جب ڈیرن سیمی فری ہٹ پر گیند کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ محسوس ہو رہا ہے کہ ان کی ٹانگوں کے پٹھے کھچ گئے ہیں۔ اس موقع پر امپائروں نے وقفہ لیا ہے اور اس وقت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا سکور 14 اوورز میں 104 رنز ہے۔

    PSL

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  2. بریکنگ, سرفراز بچ گئے

    ڈیرن سیمی کی بدقسمتی رہی کہ 15ویں اوور کی پہلی گیند پر انھوں نے سرفراز احمد کو کیچ آؤٹ کروا دیا لیکن دائرے میں قوانین کے برخلاف چار سے کم کھلاڑی تھے جس کی وجہ سے امپائر نے نو بال کا اشارہ کیا اور سرفراز کو نئی زندگی ملی۔

  3. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 14 اوورز کے بعد 99 رنز چار کھلاڑی آؤٹ

    خالد عثمان کے تیسرے اوور میں سرفراز احمد نے کورز کے اوپر سے چوکا لگایا اور اس کے علاوہ پانچ اور رن حاصل کیے۔ اب وہ سات رن پر جبکہ روسو 19 رن پر موجود ہیں۔

  4. شائقین کی بڑی تعداد

    نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق آج شارجہ میں عام تعطیل ہونے کی وجہ سے گذشتہ روز کی نسبت شائقین کی تعداد زیادہ ہے۔ تماشائیوں میں زیادہ تعداد پشاور زلمی کی حمایتیوں کی دکھائی دیتی ہے۔

    PSl
  5. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 13 اوورز کے بعد 90 رنز چار آؤٹ

    رائلی روسو 17 رنز پر کھیل رہے ہیں اور ان کے ساتھ نئے بلے باز کپتان سرفراز احمد ہیں جنھوں نے ایک رن بنایا ہے۔

  6. پشاور زلمی کا پلڑا ابھی بھاری

    شین واٹسن کی جارحانہ بیٹنگ کے باوجود پشاور زلمی نے مسلسل وکٹیں حاصل کر کے رن بنانے کی اوسط کو قابو میں رکھا ہوا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  7. بریکنگ, کیون پیٹرسن ناکام, ڈیرن سیمی کی دوسری وکٹ

    پچھلے میچ کے بہترین کھلاڑی کیون پیٹرسن اپنی کارکردگی دہرا نہ سکے اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔ انھوں نے 5 رنز بنائے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  8. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 12 اوورز کے بعد 83 رنز تین آؤٹ

    12ویں اوور کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے رن بنانے کی اوسط اب تقریباً سات رنز کے قریب پہنچ چکی ہے۔ کیون پیٹرسن پانچ رنز پر جبکہ رائل روسو نے چھکا لگایا اور اب وہ 11 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

  9. بریکنگ, واٹسن کے بعد روسو کا چھکا

    بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے رائلی روسو نے خالد عثمان کو مڈ وکٹ کے اوپر سے زور دار چھکا لگا دیا جو 97 میٹر کے فاصلے پر جا کے گرا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: 11 اوورز کے بعد 72 رنز تین آؤٹ

    وہاب ریاض نے اپنے دوسرے اوور میں چار رنز دیے جس کے بعد مجموعی سکور 72 رنز پر پہنچ گیا۔ کیون پیٹرسن دو اور روسو تین رنز پر کھیل رہے ہیں۔

  11. کیا کیون پیٹرسن دوبارہ عمدہ کارکردگی دکھا سکیں گے؟, انگلینڈ کے سابق کھلاڑی نے 48 رنز بنا کر مین آف دا میچ کا اعزاز حاصل کیا تھا

    گذشتہ رات اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 48 رنز بنانے والے کیون پیٹرسن کیا آج بھی اپنی عمدہ کارکردگی دہرا سکیں گے؟

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہPSL

  12. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: دس اوورز کے بعد 68 رنز، تین کھلاڑی آؤٹ

    نصف اننگز کے خاتمے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک 68 رنز بنائے ہیں اور کریز پر رائلی روسو اور کیون پیٹرسن موجود ہیں۔

  13. بریکنگ, خالد عثمان کا بدلہ، واٹسن بولڈ

    چھکا کھانے کے محض دو گیندوں پر خالد عثمان نے اپنے بدلے لے لیا اور شین واٹسن کو بولڈ کر دیا جنھں نے 32 گیندوں پر 47 رنز بنائے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  14. واٹسن کی دھواں دھار بیٹنگ جاری

    پہلا میچ کھیلنے والے خالد عثمان کے پہلے ہی اوور میں شین واٹسن نے اپنا پانچواں چھکا لگا دیا جو پہلے کی طرح سٹیڈیم کی چھت پر جا گرا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: نو اوورز کے بعد 61 رنز دو کھلاڑی آؤٹ

    پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بولنگ کرنے آئے تو ان کی پہلی ہی گیند پر شین واٹسن کا کیچ ایک مشکل کیچ ڈیوائن سمتھ پکڑ نہ سکے۔ لیکن اوور کی پانچویں گیند پر عمر امین کیچ آؤٹ ہو گئے۔

  16. بریکنگ, عمر امین کیچ آؤٹ

    ڈیرن سیمی نے اپنے پہلے ہی اوور میں عمر امین کو 11 رنز پر کیچ آؤٹ کروا دیا جو لانگ آن پر شاٹ مارتے ہوئے وہاب ریاض کے ہاتھوں کیچ ہو گئے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  17. کوئٹہ گلیڈی ایٹرز: آٹھ اوورز کے بعد 55 رنز ایک آؤٹ

    محمد اصغر کا دوسرا اوور پشاور زلمی کو کافی مہنگا پڑا جس میں انھوں نے 22 رنز دیے۔ شین واٹسن نے لگاتار تین گیندوں پر تین چھکے لگائے اور اس اوور کے بعد وہ 36 رنز پر کھیل رہے ہیں۔

  18. بریکنگ, لگاتار تیسرا چھکا

    شین واٹسن نے محمد اصغر کو نشانہ بنایا ہوا ہے اوور میں لگاتار تیسرا چھکا لگا دیا ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. بریکنگ, دو گیندوں پر دو چھکے

    واٹسن نے لگاتار دوسری گیند پر دوسرا چھکا رسید کر دیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. واٹسن کا اصغر کو ایک اور چھکا

    شین واٹسن نے آٹھویں اوور میں محمد اصغر کو ایک اور بلند و بالا چھکا رسید کر دیا جو سٹیڈیم کی چھت پر جا گرا۔