بریکنگ, ایک ریفرنس مریم نواز کے خلاف
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں قومی احتساب بیورو کو حکم دیا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی احتساب عدالتوں میں چھ ہفتوں کے اندر چار ریفرنس دائر کرے۔
ان میں سے ایک ریفرنس مریم نواز کے خلاف اور ایک مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر کے خلاف درج کیا جائے۔

،تصویر کا ذریعہAFP








