راولاکوٹ میں مزید جھڑپیں، حالات بدستور کشیدہ

،ویڈیو کیپشنراولاکوٹ میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں پرتشدد رہی ہیں
راولاکوٹ میں مزید جھڑپیں، حالات بدستور کشیدہ
وقت اشاعت

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت اور مظاہرین کے درمیان حالیہ پرتشدد جھڑپوں کے بعد کشیدگی برقرار ہے۔ راولاکوٹ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے سکیورٹی اہلکاروں پر مظاہرین کے خلاف فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ مظاہرین مسلح تھے اور انھوں نے سکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ بی بی سی نے ان واقعات سے متعلق مصدقہ فوٹیج حاصل کی ہے، مزید جانیے اس رپورٹ میں۔