راولاکوٹ میں پرتشدد تصادم کے بعد حالات کشیدہ
راولاکوٹ میں پرتشدد تصادم کے بعد حالات کشیدہ
وقت اشاعت
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان پرتشدد تصادم کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ صورتحال کیا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔






