پنجاب میں 16 سالہ لڑکوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

،ویڈیو کیپشنپنجاب میں کم عمر نوجوانوں کے لیے ڈرائیونگ پرمٹ
پنجاب میں 16 سالہ لڑکوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا جاری ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے، فُرقان الٰہی کی یہ ویڈیو رپورٹ۔