امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران پر حملے ’مؤخر‘ کر دیے
امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران پر حملے ’مؤخر‘ کر دیے
وقت اشاعت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور مشرقِ وسطیٰ کے دیگر ممالک کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ نے ان کی درخواست پر حملہ موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ ایک معاہدے کے بنیادی نکات پر اتفاق ہو چکا ہے۔
اُنھوں نے مزید کیا کہا؟ جانیے رباب بتول کی اس ویڈیو میں



