سونا مہنگا یا سستا کیوں ہوتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنسونے کی قیمت کیوں ایک سی نہیں رہتی اور اس کی وجوہات کیا ہیں؟
سونا مہنگا یا سستا کیوں ہوتا ہے؟
وقت اشاعت

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ زمین پر موجود سونا آخر آیا کہاں سے؟ اور یہ قیمتی دھات کبھی مہنگی تو کبھی سستی کیوں ہو جاتی ہے؟ اس ویڈیو میں ہم جانیں گے سونے کی اصل کہانی، اس کی تشکیل اور اس کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کی اہم وجوہات۔