مظفرآباد میں ووٹرز نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے
مظفرآباد میں ووٹرز نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
وقت اشاعت

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن میں ووٹ ڈالے گئے۔ بی بی سی نے اس حوالے سے ووٹرز سے گفتگو کی ہے اور ان کی آرا جاننے کی کوشش کی۔ دیکھیے تابندہ کوکب کی ویڈیو رپورٹ۔