مظفرآباد میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں

،ویڈیو کیپشنمظفرآباد میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
مظفرآباد میں ہونے والے مظاہروں کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
وقت اشاعت

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حامی مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی جھڑپوں کے بعد شہر میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔آج شہر بھر میں بازار، دکانیں، بینک اور پیٹرول پمپس مکمل طور پر بند ہیں اور مختلف مقامات پر ایف سی اور مقامی پولیس کے اہلکار تعینات ہیں۔

مزید جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔