’براڈ پیک‘ پر برفانی تودہ گرنے سے نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیما ہلاک
’براڈ پیک‘ پر برفانی تودہ گرنے سے نرمل پرجا سمیت 10 کوہ پیما ہلاک
وقت اشاعت
پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع دنیا کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودے کی زد میں آ کر معروف کوہ پیما اور سابق برطانوی فوجی نرمل پرجا سمیت تمام 10 کوہ پیماؤں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔