پنکج ترپاٹھی: ’مجھے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگنا اچھا لگتا ہے‘

،ویڈیو کیپشنپنکج ترپاٹھی: ’مجھے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگنا اچھا لگتا ہے‘
پنکج ترپاٹھی: ’مجھے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگنا اچھا لگتا ہے‘
وقت اشاعت

انڈین اداکار پنکج ترپاٹھی حال ہی میں بہترین اداکار کا قومی ایوارڈ لینے دلی آئے اور جب بی بی سی کی ٹیم ان سے ملی تو وہ اپنے مشہور جانے پہچانے انداز میں نظر آئے۔

پنکج سے جب پوچھا گیا کہ ایوارڈ ملنے کے بعد وہ کیسا محسوس کر رہے ہیں تو انھوں نے کہا کہ اچھا لگتا ہے اور وہ نہایت عاجزی سے اسے قبول کرتے ہیں۔

اُنھوں نے مزید کیا کہا جانیے اس انٹرویو میں۔