پاکستانی ڈرامہ ’مائی ری‘: ’کم عمری کی شادی کی مکمل تصویر دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنپاکستانی ٹی وی ڈرامہ ’مائی ری‘ آج کل سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔
پاکستانی ڈرامہ ’مائی ری‘: ’کم عمری کی شادی کی مکمل تصویر دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں‘
وقت اشاعت

کم عمری میں شادی کے بارے میں پاکستانی ٹی وی ڈرامہ ’مائی ری‘ آج کل سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ اس ڈرامے کی کہانی اور اس سے جڑے تنازعات کے بارے میں ہماری ساتھی تابندہ کوکب نے ڈرامے کی اداکارہ مایا خان سے یہ خصوصی گفتگو کی۔

ویڈیو: نعمان مسرور