ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد پاکستانی ڈاکیومنٹری: ’کسی انسان کو محبت سے دیکھنے سے وہ بدل سکتا ہے‘

،ویڈیو کیپشناس سال کی بہترین دستاویزی فلم کے ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والی پاکستانی فلم
ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد پاکستانی ڈاکیومنٹری: ’کسی انسان کو محبت سے دیکھنے سے وہ بدل سکتا ہے‘
وقت اشاعت

اس سال کی بہترین دستاویزی فلم کے ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد فلم ’ایز فار ایز دے کین رن‘ (وہ جتنی دور بھاگ سکتے ہیں) معذوری کا شکار ان پاکستانی بچوں کے بارے میں ہے، جو محنت کر کے سپیشل اولمپکس تک پہنچے۔

دیکھے یہ فلم بنانے والے زیاد ظفر اور نادر صدیقی کے ساتھ صحافی شمائلہ خان کی یہ گفتگو۔