ڈاکٹروں نے ایک شخص کے مثانے سے تین کلو وزنی پتھری نکال لی

،ویڈیو کیپشنڈاکٹروں نے ایک شخص کے مثانے سے تین کلو وزنی پتھری نکال لی
ڈاکٹروں نے ایک شخص کے مثانے سے تین کلو وزنی پتھری نکال لی
وقت اشاعت

سری لنکا میں ڈاکٹروں نے ایک شخص کے مثانے سے 3.1 کلوگرام (6.8 پونڈ) وزنی پتھری نکال لی ہے، جس کے بارے میں ان کا خیال ہے کہ یہ اپنی نوعیت کی اب تک ریکارڈ پر موجود سب سے بڑی پتھری ہے۔

یہ آپریشن گذشتہ ہفتے ملک کے مشرق میں واقع شہر ٹرنکومالی کے ایک ہسپتال میں کیا گیا۔

ویڈیو: ظاہر محمود