صحرائے صحارا: وہ ریگستان جہاں برفباری ہونا غیرمعمولی بات نہیں

الجزائر کا صحرا

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنالجزائر کےاصحرا برف میں ڈھکا ہوا
وقت اشاعت

شمال مغربی الجزائر کے صحرا ’صحارا ریگستان‘ میں برف باری ہوئی ہے جس کے بعد یہاں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گِر گیا ہے۔ برف کے کرسٹلز نے صحرا کی ریت پر شاندار نمونے بنائے ہیں۔

صحرا

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنبچے برف سے لطف اندوز ہو رہے ہیں

میکالیس جیسے قریبی قصبوں کے بچوں کے لیے یہ دنیا کے سب سے بڑے گرم صحرا کی شدید گرمی سے خوش آئند راحت تھی۔

صیرا

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنبرف میں لپٹے ریت کے ٹیلے

جزوی طور پر برف سے ڈھکے ہوئے ٹیلے سلائڈنگ کے لیے موزں سمجھے جاتے ہیں۔

صحرا

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنعین سفیرا کا قضبہ بھی برف باری کی زد میں آیا

عین سیفرا کا قصبہ، جسے صحارا کا گیٹ وے کہا جاتا ہے، وہاں بھی برفباری ہوئی۔ شہر میں اکثر جولائی اور اگست میں درجہ حرارت 35 ڈگری سیٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔

برف باری

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنصحرا اور اٹلس پہاڑوں کے درمیان واقع علاقہ

صحرا اور ایٹلس پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اس علاقے کے لیے برفباری نئی بات نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صحرا

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنعلاقے میں پہلے بھی برف باری ہوتی رہی ہے

اس مہینے کی میں ہونے والی برفباری لوگوں کے لیے حیرانی کی بات نہیں تھی، سنہ 2017، 2018 اور 2021 میں بھی علاقے میں برفباری ہوئی تھی۔

صحرا

،تصویر کا ذریعہSHUTTERSTOCK

،تصویر کا کیپشنریت کے سرخ ٹیلے

تاہم دسمبر 2016 میں ریت کے سرخ ٹیلوں پر پڑنے والی برف حیران کن تھی۔ عین سیفرا کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ سنہ 1979 کے بعد پہلی بار انھوں نے برف دیکھی ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ رجحان اب عام ہوتا جا رہا ہے۔

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔