جوان ہو جانے کا صدمہ: 30 سال سے کم عمر بالغ افراد کس مشکل میں ہیں؟
وقت اشاعت
ہمیں بتایا جاتا ہے کہ 20 سال کے بعد خود کی تلاش اور مزے کرنا کا وقت ہے کہ جب ہم آزادی سے کچھ بھی کر سکتے ہیں اس سے پہلے کہ ہماری شادی ہوجائے۔
لیکن آج کل 20 سال سے زیادہ عمر کے افراد بڑے ہونے پر کیا محسوس کرتے ہیں؟ اس ڈیجیٹل ویڈیو میں قاہرہ، نیویارک، لندن اور ماسکو کے نوجوان اپنے تجربات بتا رہے ہیں۔



