میکخواں کے علاوہ دنیا کے کم عمر رہنما کون ہیں؟

،ویڈیو کیپشن39 سالہ امینیوئل میکخواں فرانس کی تاریخ کے سب سے کم عمر صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے انتخاب نے لوئی نپولین بوناپارٹ کا 170 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے، لیکن وہ دنیا کے سب سے کم عمر حکمران نہیں ہیں۔
وقت اشاعت