بھلا عمر کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنوہ 100 کی پوری ہونے پر ایسا ہی ایک بار پھر دہرانہ چاہتی ہیں
وقت اشاعت

اولوین ہاپکنز کی عمر ننانوے سال ہے اور وہ ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی، لہذا وہ انگلینڈ میں گلائیڈر کے ذریعے آسمانوں کی سیر کو نکلی ہیں۔ ان کی خواہش یہیں پوری نہیں ہوئی بلکہ وہ 100 کی پوری ہونے پر ایسا ہی ایک بار پھر دہرانا چاہتی ہیں۔