خوش آمدید 2020: دنیا بھر میں نئے سال کا پر جوش استقبال

،تصویر کا ذریعہGetty Images
دنیا بھر میں سال نو کا استقبال جوش و خروش کے ساتھ کیا گیا۔ سنہ 2020 کے آغاز پر آسٹریلیا میں آتش بازی کی گئی۔
سڈنی میں سالِ نو کی تقریب منعقد کی گئی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
تائیوان میں واقع تیپائی 101 نامی عمارت پر خوبصورت آتش بازی کا انتظام کیا گیا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انڈونیشیا میں بھی نئے سال کے آعاز پر ہونے والی آتش بازی سے شہر جھلملا اٹھا۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
چین میں نئے سال کے آغاز کی ہونے والی تقریب کے دوران لڑکیاں سیلفی لیتے ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
منیلا میں نئے سال کے موقع پر خوشیاں مناتی ایک خاتون کی تصویر

،تصویر کا ذریعہEPA
پرتگال میں سنہ 2020 کے استقبال کے لیے کی جانے والے آتش بازی کا حسین منظر

،تصویر کا ذریعہReuters
وسطی لندن میں واقعی لندن آئی اور اس کے گرد کے علاقے جشن سالِ نو کی آتش بازی سے جگمگا اٹھے۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

،تصویر کا ذریعہGetty Images
نصف شب نئے سال کے آغاز پر بنکاک، تھائئ لینڈ میں ہونے والے جشن کے دوران فن کا مظاہرہ کرتے فنکار

،تصویر کا ذریعہReuters
سکاٹ لینڈ میں سال نو کو خوش آمدید کہنے کے لیے جشن مناتے لوگوں کا ہجوم

،تصویر کا ذریعہReuters
امریکہ میں بھی لوگوں نے سال نو کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

،تصویر کا ذریعہReuters
جشن سال نو کے موقع پر پیرس کی فضاؤں کو جگمگاتی آتش بازی کا منظر

،تصویر کا ذریعہEPA
لبنان کے شہر بیروت میں بھی سنہ 2019 رخصت ہوا اور 2020 کو خوش آمدید کہا گیا























