ایران - اسرائیل، امریکہ جنگ

امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائی اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بی بی سی اُردو کی کوریج

لائیو,
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک: معاہدے کی خلاف ورزی پر جواب دینے سے نہیں ہچکچائیں گے، ایران

لبنانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کے جنوبی حصوں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اس کے چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

ضرور پڑھیے

مزید خبریں