وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین
اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔
لائیو کوریج
’نو ادر لینڈ‘: مقبوضہ غربِ اردن پر بنائی گئی فلم جو امریکہ میں ریلیز تو نہ ہوئی لیکن آسکر جیت گئی
سات اکتوبر کو حماس کے ہاتھوں ’مکمل ناکامی‘ سے متعلق اسرائیلی فوج کی پہلی رپورٹ میں کیا اعترافات کیے گئے ہیں؟
غزہ میں رقص کرتے ٹرمپ، بکنی میں ملبوس مرد اور بلند عمارتیں: امریکی صدر کی جانب سے پوسٹ کردہ ویڈیو پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟
سابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے تجویز کردہ وہ نقشہ جو مشرقِ وسطیٰ میں قیامِ امن کا وعدہ لے کر آیا تھا
حزب اللہ: لبنان کے طاقتور مسلح گروہ کو فنڈنگ کہاں سے ملتی ہے اور اس میں ’القرض الحسن‘ کا کیا کردار ہے؟
’محمد زندہ ہیں‘: حزب اللہ کا جنگجو تباہ شدہ گھر کے ملبے تلے سے پانچ ماہ بعد کیسے زندہ برآمد ہوا؟
حسن نصر اللہ کی تدفین میں ہزاروں حامیوں کی شرکت: وہ شیعہ عالم جنھوں نے حزب اللہ کو لبنان کی فوج سے بھی زیادہ طاقتور بنایا
ٹرمپ ایرانی تیل کی برآمدات ’صفر‘ پر دھکیل کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
’قیدیوں کا سردار‘: اسرائیلی جیل میں 45 سال گزارنے والے نائل البرغوثی جنھیں رہا کیے جانے کا امکان ہے
یحییٰ سنوار: حماس کے سابق سربراہ کی لاش جسے اسرائیل ’پریشر کارڈ‘ کے طور پر استعمال کر سکتا ہے
غزہ کی تقسیم اور فلسطینی ریاست: مصر اور عرب دنیا کا منصوبہ جس کا دارومدار حماس کے مستقبل پر ہو گا
پرتعیش ولاز میں چھپے میزائل، دھماکہ خیز کمبل اور خفیہ پروازیں: اسرائیل سے مقابلے کے لیے ایران نے شام کے راستے اسلحہ کیسے بھجوایا؟
حماس کی 15 ماہ طویل قید سے رہائی پانے والی اسرائیلی یرغمالی خواتین نے اپنے اہلخانہ کو کیا بتایا
اہلام تمیمی کون ہیں اور امریکہ اُن کی حوالگی کے لیے اُردن پر کیوں دباؤ ڈالتا ہے؟
ہزاروں تربیت یافتہ جنگجو اور میزائلوں کا انبار: حزب اللہ کی بقا کا سوال جس کا جواب ’صرف ایران کے پاس ہے‘
ٹرمپ کا غزہ کا ’کنٹرول سنبھالنے‘ کا منصوبہ: ’یہ پلان کام نہیں کرے گا لیکن اس کوشش کے خطرناک نتائج ہو سکتے ہیں‘
غزہ اور امیتابھ بچن کی فلم: ’پاس کر ورنہ برداشت کر‘
اسرائیلی وزیراعظم کا دورۂ امریکہ: غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے سے پہلے ٹرمپ اور نتن یاہو کی ملاقات اہم کیوں ہے؟
