آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. ایرانی حملے میں اسرائیلی فضائی اڈے نواتیم کے کئی مقامات کو نقصان پہنچا: بی بی سی کی تحقیق

  2. اسرائیل ایران تنازع: سیٹیلائٹ سے حاصل تصاویر میں اصفہان کی ایئر بیس پر کتنا نقصان دیکھا جا سکتا ہے؟

  3. اسرائیل، ایران تنازع: حملوں کے بعد خاموشی کس چیز کا پیش خیمہ ہے؟

  4. ’یوکرین کے مقابلے میں غزہ میں زیادہ ملبہ ہے‘: خان یونس سے ان بموں کو ہٹانے کی دوڑ جو ابھی پھٹے ہی نہیں

  5. اصفہان: شاندار محلات اور دیدہ زیب مساجد والے شہر کو نشانہ بنانا اتنی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

  6. غزہ کی وہ تصویر جسے ’ورلڈ پریس فوٹو آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ ملا: ’اس لمحے میں غزہ کے درد کی داستان موجود ہے‘

  7. اسرائیل کے ایران پر ’جوابی حملے‘ سے جڑے چند اہم سوالوں کے جواب

  8. اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟

  9. اسرائیل بمقابلہ ایران: کون کتنا طاقتور؟

  10. صدام حسین کے ’سکڈ میزائلوں‘ سے ایرانی ڈرونز تک: اسرائیل پر عراق اور ایران کے براہ راست حملے ایک دوسرے سے کتنے مختلف ہیں؟

  11. اسرائیل پر حملے سے ایران کو فائدہ ہوا یا نتن یاہو کو؟

  12. عرب ملک اُردن نے اسرائیل پر داغے گئے ڈرون کیوں مار گرائے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟

  13. ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟

  14. ایران کی کارروائی کے بعد اب سب نظریں نتن یاہو پر: اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے سکتا ہے؟

  15. ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق پانچ سوال: ایرانی حملے کیسے کیے گئے اور اسرائیل نے اپنا دفاع کیسے کیا؟

  16. نیتن یاہو کی شطرنج اور ایران: کیا ایرانی حملہ اسرائیلی وزیرِ اعظم کو نئی سیاسی زندگی دینے کا باعث بنے گا؟

  17. ایرانی حملے کو روکنے والا اسرائیل کا جدید ترین ’ایرو ایریئل ڈیفنس سسٹم‘ کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

  18. وہ لمحہ جب ایرانی حملے کے بعد یروشلم کی فضاؤں میں دھماکے اور ہنگامی سائرن سنائی دیے

  19. ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کا بیان

  20. ایران پر آبنائے ہرمز میں ’اسرائیلی‘ مال بردار جہاز پر قبضے کا الزام: ’ایران کو صورتحال مزید خراب کرنے کے نتائج بھگتنا ہوں گے‘