شمالی غزہ سے فلسطینیوں کا انخلا شروع، حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں ’حماس کا ساتھ دینے کو تیار‘

شمالی غزہ شہر میں فلسطینی اب اسرائیلی انتظامیہ کی 24 گھنٹوں کی وارننگ کے بعد جنوب کی جانب منتقل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب حزب اللہ کے نائب رہنما نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کے لیے ’مکمل طور پر تیار‘ ہیں۔

لائیو کوریج

  1. شمالی غزہ سے فلسطینیوں کا انخلا شروع، حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں ’حماس کا ساتھ دینے کو تیار‘