یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. بدلتا عالمی منظرنامہ اور تنازعات: 2024 کی جنگوں نے نئی دشمنیاں کیسے پیدا کیں اور 2025 میں کیا ہو گا؟

  2. غزہ کے مزید دو ہسپتالوں پر اسرائیلی فوج کے حملے

  3. چوہوں سے لڑائی، خفیہ ایجنٹ بننے کا شوق اور دھوکہ دینے کی صلاحیت: غریب گھرانے میں پیدا ہونے والے پوتن روس کے طاقتور صدر کیسے بنے

  4. اقتدار کے 25 سال، پوتن کے ’بدلتے چہرے‘ اور سابق روسی صدر کی آخری نصیحت

  5. پوتن نے ذمہ داری قبول کیے بغیر آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ مار گِرانے پر معذرت کر لی

  6. دفاعی نظام کو چکمہ دینے اور ٹینکوں کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھنے والے یوکرینی میزائل اور جدید ڈرونز نے کیسے مقبولیت حاصل کی

  7. شام میں بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا اسرائیل پر حماس کے حملوں سے کیا تعلق ہے اور کیا اگلا مرحلہ ایرانی حکومت کا خاتمہ ہو سکتا ہے؟

  8. 30 کلومیٹر طویل مجوزہ بفرزون: صدر اُردوغان شمالی شام کے کُرد گروہوں سے نمٹنے کے کس منصوبے پر کام کر رہے ہیں؟

  9. حکومت کے خاتمے سے قبل آخری لمحات میں بشار الاسد نے کیسے اپنے خاندان کواندھیرے میں رکھا؟

  10. روسی حکومت کی بشار الاسد اور اُن کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبروں کی تردید: ’دمشق کا پھول‘ قرار دی گئی اسما الاسد کون ہیں؟

  11. کرسمس بازار پر حملہ: جرمن حکومت نے حملہ آور سے متعلق سعودی عرب کے انتباہ کو نظر انداز کیوں کیا؟

  12. ذوالفقار علی بھٹو کا دورہِ بنگلہ دیش اور اثاثوں کی تقسیم کا تنازع: جب ڈھاکہ میں ’بھٹو ہمیں پاکستان لے چلیں‘ کے نعرے گونجے

  13. سکوٹر بم، ’جنگی مچھر اور روسی ہٹ لسٹ‘: ماسکو میں ایک جنرل کا قتل اور یوکرین کی ’موساد جیسی کارروائیاں‘

  14. ٹرائیڈنٹ: یوکرین کا ’دو کلومیٹر کی اونچائی پر اڑتے ہوائی جہاز مار گرانے کی صلاحیت رکھنے‘ والے لیزر ہتھیار بنانے کا دعویٰ

  15. 17 دسمبر 1971: جب ڈھاکہ سے شائع ہونے والے اخبارات نے اپنے ناموں سے ’پاکستان‘ کا لفظ ہٹایا

  16. جنرل ایگور: ’سکوٹر میں نصب باردوی مواد‘ کی مدد سے روس کی جوہری ڈیفنس فورس کے ’بدنام‘ سربراہ کو کیسے ہلاک کیا گیا؟

  17. روسی اڈہ، ڈرون حملے اور فرار: بشار الاسد شام سے ماسکو کیسے پہنچے

  18. شام میں اسد حکومت کے خاتمے سے ایران اسرائیل جنگ پر کیا اثر پڑے گا؟

  19. امریکہ کا شامی باغیوں کے ساتھ پہلا براہ راست رابطہ: ’بنیادی مقصد دمشق میں لاپتہ امریکی صحافی سے متعلق دریافت کرنا تھا‘

  20. بشار الاسد اور ان کے خاندان کا اب کیا مستقبل ہے؟