یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں عمارتوں پر بمباری، دیگر شہروں سے بھی دھماکوں کی اطلاعات

روس کے یوکرین پر حملے کو اب تین ہفتے ہو چکے ہیں اور روس پر مغربی پابندیاں عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ اس سے صرف روس نہیں دیگر ممالک بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ امن مذاکرات ’حقیقت پسند‘ لگنے لگے ہیں مگر نتیجے پر پہنچنے کے لیے ’اب بھی وقت چاہیے۔‘

لائیو کوریج

  1. زیلنسکی پر وائٹ ہاؤس میں سوٹ نہ پہننے پر تنقید: کیا ٹرمپ سے بحث کی ایک وجہ یہ تھی؟

  2. یوکرین پر ٹرمپ کی بدلتی پالیسی، یورپ میں خوف اور پریشانی

  3. کُرد مسلح تنظیم کی دہائیوں بعد ترکی کے ساتھ جنگ بندی: جیل میں قید باغی رہنما جن کے حکم پر یہ ممکن ہوا

  4. ٹرمپ زیلنسکی تکرار کے بعد یورپی ممالک کی یوکرینی صدر کی حمایت لیکن پھر بھی امریکہ سے عسکری امداد کی خواہش کیوں؟

  5. وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور زیلنسکی کی ملاقات تکرار میں کیسے بدل گئی اور اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

  6. صدر ٹرمپ کی ’دھمکیوں‘ کے بعد معدنیات تک رسائی کے معاہدے پر ’اتفاق‘: یوکرین میں موجود قیمتی ذخائر جنھیں امریکہ ہر حال میں حاصل کرنا چاہتا ہے

  7. روایت شکن ڈونلڈ ٹرمپ 2025 کو تاریخی سال بنانے کی راہ پر کیسے گامزن ہیں؟

  8. روس کے یوکرین پر حملے کے تین برس: ٹرمپ کے ’جھوٹ‘، پوتن کی چال اور زیلنسکی کے ڈٹے رہنے کی کہانی

  9. پوتن کا خفیہ ہتھیار: سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں کی جانے والی روس کی کارروائیاں جو مغربی دنیا کو پریشان کیے ہوئے ہیں

  10. ریاض کے بند کمرے کی غیرمعمولی تصویر اور وہ ’سفارتی دھماکہ‘ جس نے مغربی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

  11. ارب پتی ریئل اسٹیٹ ٹائیکون جنھیں ٹرمپ نے غزہ اور یوکرین جنگ ختم کرانے کی ذمہ داری دی

  12. یوکرین جنگ: سعودی عرب میں امریکہ اور روس کے درمیان مذاکرات، ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

  13. پرتعیش ولاز میں چھپے میزائل، دھماکہ خیز کمبل اور خفیہ پروازیں: اسرائیل سے مقابلے کے لیے ایران نے شام کے راستے اسلحہ کیسے بھجوایا؟

  14. آپ کے سمارٹ فون میں موجود وہ دھات جو جنگ کا باعث بن رہی ہے

  15. پوتن کو رعایت دینے کی ’غلطی‘ یا سیاسی چال: ٹرمپ انتظامیہ کی خارجہ پالیسی نے کیسے دنیا کو الجھا دیا

  16. پاکستان میں بولی جانے والی زبان سندھی میں سرحد پار انڈین نوجوانوں کی دلچسپی

  17. افغانستان میں سوویت فوج کے خلاف سٹنگر میزائل کا پہلا حملہ کرنے والے ’انجینیئر غفار‘ جنھیں امریکیوں نے راولپنڈی میں تربیت دی

  18. خون میں لت پت وردیاں، ہتھیار اور زیرِ زمین نیٹ ورک: بی بی سی نے شام میں ایران کے خالی کردہ فوجی اڈوں کے اندر کیا دیکھا؟

  19. یوکرین کے صدر روس کے خلاف ’یورپ کی فوج‘ کیوں بنانا چاہتے ہیں؟

  20. کشتی حادثے میں 16 پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق: انسانی سمگلر اپنے ’شکار‘ کو پہلے لیبیا کیوں بھیجتے ہیں؟