امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟

  2. اسرائیل-فلسطین تنازع کیا ہے؟

  3. ’دروازے پر دستک دیتا ہوں تو اپنا آپ موت کا فرشتہ محسوس ہوتا ہے‘ اسرائیلیوں کو موت کی اطلاع دینے والے فوجی افسر

  4. حماس نے دو امریکی یرغمالی رہا کر دیے: اسرائیلی حکام کی تصدیق

  5. امریکہ، ایران یا انٹیلیجنس کا فقدان: غزہ پر ممکنہ اسرائیلی زمینی حملے کو کیا چیز روکے ہوئے ہے؟

  6. غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ جس پر سکندر اعظم سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ تک نے حکومت کی

  7. کیبوتز: یہودی برادری کا انوکھا طرز زندگی جس نے اسرائیلی ریاست کو استحکام بخشا

  8. رفح کراسنگ: ’غزہ میں بمباری سے بچنے کا واحد راستہ‘

  9. اسرائیلی وزیر دفاع کا سرحد پر موجود دستوں کو ’تیار رہنے‘ کا حکم، امریکہ کی دنیا بھر میں اپنے شہریوں کو سفری تنبیہ جاری

  10. کیا ’حماس‘ اور ’حزب اللہ‘ اسرائیل کا عسکری لحاظ سے مقابلہ کر سکتے ہیں؟

  11. ویڈیوز، تصاویر اور دیگر شواہد غزہ میں ہسپتال میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں کیا ظاہر کرتے ہیں؟

  12. غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ

  13. خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘

  14. ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

  15. ’اسرائیل مصر کے راستے امداد کی غزہ آمد میں رکاوٹ نہیں ڈالے گا‘: ہسپتال میں دھماکے کا ذمہ دار اسرائیل نہیں،‘ امریکہ

  16. ’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز کو قتل کیا

  17. رفح کراسنگ: غزہ کے باشندوں کے لیے ’فرار کا واحد راستہ‘ مگر مصر اس سرحدی گزرگاہ کو کیوں نہیں کھول رہا؟

  18. حماس کا مقابلہ کر کے اپنے علاقے کو بچانے والے سابق فوجی جو اسرائیل کے غزہ پر زمینی حملے کے خلاف ہیں

  19. امریکہ کے ’لٹل فلسطین‘ میں چھ سالہ مسلمان بچے کا قتل: ’وادیا کے آخری الفاظ تھے کہ امی، میں ٹھیک ہوں‘

  20. غزہ کے ہسپتال پر حملے میں 500 ہلاک، اسرائیل کا حملے سے اعلانِ لاتعلقی، محمود عباس کا جو بائیڈن سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ