جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے سینیٹ اور کانگریس کا مشترکہ اجلاس جاری

،تصویر کا ذریعہGetty Images
امریکہ کہ نومنتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کے لیے سینیٹ اور کانگریس کا مشترکہ اجلاس جاری ہے جس کی صدارت کانگریس کی سپیکر نینسی پیلوسی اور نائب صدر مائیک پینس اور کر رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
اس اجلاس کے دوران الیکٹورل کالج ووٹوں اور انتخابی نتائج کے حوالے سے لگائے گئے اعتراضات کے حوالے سے بحث بھی کی جا رہی ہے اور تمام ریاستوں کی الیکٹورل کالج ووٹوں کی تصدیق کے بعد ہی جو بائیڈن کی کامیابی کی توثیق کی جائے گی۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images














