کیپیٹل ہل پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا دھاوا: کب کیا ہوا؟

کانگریس کی توثیق کے بعد اب جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخاب کے باضابطہ فاتح قرار دے دیے گئے ہیں اور وہ متوقع طور پر 20 جنوری کو حلف اٹھائی گے۔ اس سے قبل صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی درہم برہم کرنے کے لیے کانگریس میں گھس کر ہنگامہ آرائی کی گئی تھی۔

لائیو کوریج

  1. بائیڈن نے پوتن کو ’قاتل‘ کہا تو جواب ملا ’وہی پہچان سکتا ہے جو خود ویسا ہو‘

  2. امریکہ میں سخت گیر خیالات اور سازشی نظریات نے کیسے اپنے پنجے گاڑے

  3. کملا ہیرس کے نائب صدر بننے کی کہانی جو ایک 19 سالہ تمل لڑکی کے خوابوں سے شروع ہوئی

  4. آمنہ مفتی کا کالم: جو بائیڈن، معاہدہ پیرس اور ماحول

  5. امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی سیاست کیا اب ختم ہوجائے گی؟

  6. ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی سماعت اگلے ماہ تک کے لیے ملتوی

  7. اوول آفس کی تزئین نو: جوبائیڈن کا دفتر ٹرمپ کے دفتر سے کتنا مختلف ہے؟

  8. تاریخ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیسے یاد رکھے گی؟

  9. امریکہ سے متحد رہنے کے اپیل کرنے والی سیاہ فام لڑکی کون ہے؟

  10. بائیڈن نے سو سال پرانی جس بائبل پر حلف اٹھایا اس کی اہمیت کیا ہے؟

  11. تقریبِ حلف برداری: فیشن کی زبان میں کس نے کیا کہا؟

  12. 13 انڈین نژاد خواتین جو بائیڈن انتظامیہ کا اہم حصہ بن سکتی ہیں

  13. امریکہ: جو بائیڈن نے ٹرمپ کی متعدد پالیسیاں پلٹا کر اپنے کام کا آغاز کر دیا

  14. امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: لائیو دیکھیے

  15. ہمیں اس خانہ جنگی کا خاتمہ کرنا ہوگا جو لال اور نیلے کو آپس میں لڑواتی ہے: جو بائیڈن

  16. جو بائیڈن کی حلف برداری: واشنگٹن ’میدان جنگ‘ کا منظر پیش کر رہا ہے

  17. کیا کملا ہیرس کے نائب صدر بننے سے انڈین شہری مزید بااختیار ہو جائيں گے؟

  18. ’آج واشنگٹن میں جتنے فوجی تعینات ہیں اتنے تو پورے افغانستان میں نہیں‘

  19. ٹرمپ رخصت، بائیڈن کی آمد: وائٹ ہاؤس میں کیا تیاریاں ہو رہی ہیں؟

  20. ’امریکی تاریخ کی واحد بغاوت‘ جب سفید فام نسل پرستوں نے منتخب حکومت کا تختہ الٹ دیا