ڈونلڈ ٹرمپ: ’امریکہ میں وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے‘

دنیا میں ایک کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کی وبا میں مبتلا لوگوں کی مہارت سے نشاندہی کے نتیجے میں وبا میں واضح طور پر کمی ہو رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. کووڈ ویکسین کے بعد 'جسم کا مقناطیس کی طرح کام کرنا' کیا سچ ہو سکتا ہے؟

  2. کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند کرنے کی نوبت کیوں آئی

  3. کیا چین انڈیا میں جاری صورتحال سے فائدہ اٹھا کر خطے میں اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے؟

  4. کووڈ ویکسین کے خلاف غلط خبریں پھیلانے پر امریکی مصنفہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

  5. حاملہ یا فیملی وے: ’ہم عام سی چیزوں کو بھی باعثِ شرم بنا دیتے ہیں‘

  6. انڈیا میں معاشی بحران کی وجہ صرف کورونا یا حکومت کی خراب پالیسیاں بھی؟

  7. کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خدشات میں کتنا سچ کتنا جھوٹ؟

  8. ’کہاں کا کورونا اور کہاں کی ویکسین، بس امید پر جیے جا رہے ہیں کہ اللہ تحفظ کرے گا‘

  9. ’میں آپ لوگوں کو انٹرٹین کرتی رہوں گی‘

  10. انڈیا میں مزید 2400 سے زائد ہلاکتیں، پاکستان میں 1490 نئے یومیہ متاثرین

  11. ’کوئی بھی مدد کو تیار نہیں تھا اس لیے تن تنہا ماں کی قبر کھودی اور انھیں دفن کر دیا‘

  12. کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟

  13. لیزا شا: بی بی سی کی میزبان کی موت میں کورونا ویکسین کے کردار کی تفتیش

  14. ’سمر آف سیکس‘: کیا آنے والا موسم گرما سیکس سے بھرپور ہو گا؟

  15. ’ لوگ یہاں مُردوں کو سانسوں میں اتار رہے ہیں‘

  16. یوگا گورو کے بیانات ’بےحس، غیر ذمہ دارانہ اور حوصلہ شکن‘ ہیں: بابا رام دیو پر تنقید

  17. پاکستان حملہ کرے گا تو کیا ریاستیں اپنے اپنے ہتھیار خریدیں گی، پھر ویکسین کیوں خریدیں: کیجریوال

  18. انڈیا: کورونا کی پابندیوں سے بچنے کے لیے جہاز میں شادی

  19. ’پہلی بار سوچا کاش میرا بھی کوئی بھائی ہوتا جو انجیکشن ڈھونڈنے میں میری مدد کرتا‘

  20. سندھ میں عوام کو منگل کی شب آٹھ بجے کے بعد غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلنے کی تلقین