ڈونلڈ ٹرمپ: ’امریکہ میں وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے‘

دنیا میں ایک کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کی وبا میں مبتلا لوگوں کی مہارت سے نشاندہی کے نتیجے میں وبا میں واضح طور پر کمی ہو رہی ہے۔

لائیو کوریج

  1. یوکرین جنگ اور پام آئل کا بحران انڈیا کی مشکلات میں کیسے اضافہ کر سکتا ہے؟

  2. برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟

  3. چین: شنگھائی میں شہری سبز رنگ کی رکاوٹوں سے پریشان کیوں؟

  4. ملکہ برطانیہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

  5. گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟

  6. کووڈ 19: انڈیا کے وہ بچے جن کے دوست صرف زوم پر کچھ خانے ہیں

  7. ’اگر مجھے کچھ اور ہی کرنا تھا تو میرے دو سال کیوں ضائع ہوئے، میرے سارے خواب بکھر رہے ہیں‘

  8. طویل مدتی کووڈ: سکین میں پھیپھڑوں کو ہونے والے پوشیدہ نقصانات کی نشاندہی

  9. ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار

  10. پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟

  11. نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی منسوخ کر دی

  12. اگر کسی جاننے والے کو کووڈ ہوا ہو تو اس سے کتنے دن بعد ملنا محفوظ ہے؟

  13. مسافر کے ماسک نہ پہننے پر لندن آنے والی فلائٹ واپس موڑ لی گئی

  14. پاکستان میں کووڈ کے نئے مریضوں کی ریکارڈ تعداد، ایک دن میں ساڑھے سات ہزار سے زیادہ نئے مریض

  15. ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ: آپ کے سوالوں کے جواب

  16. موبائل فون کی طاقت: چین اور مغرب آمنے سامنے

  17. کورونا وبا کے دوران 10 امیر ترین افراد کی دولت ’دگنی‘ ہو گئی

  18. کچھ کھلاڑی ویکسین لگوانے سے اتنا ہچکچاتے کیوں ہیں؟

  19. ملکہ برطانیہ کے شوہر کی آخری رسومات سے پہلے پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی معذرت

  20. چینی خاتون کی اجنبی سے پہلی ملاقات جو لاک ڈاؤن میں بدل گئی