قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔

لائیو کوریج

  1. کووڈ 19: کیا پاکستان انڈیا سے کورونا ویکسین لے گا؟

  2. پاکستان میں اگلے ہفتے سے طبی عملے کو دی جانے والی ویکسین کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  3. ’میں جراثیم سے پاک اس سفید کمرے کو کوستا ہوں‘

  4. برطانیہ میں کووڈ 19 سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے زیادہ

  5. ’موڈرنا ویکسین کورونا وائرس کی تمام اقسام کے خلاف کام کرتی ہے‘

  6. کورونا سے بھی مہلک وائرس جو ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے

  7. کورونا وائرس کی نئی قسم کے مہلک ہونے سے متعلق دعوے قبل از وقت ہیں: سائنسدان

  8. انڈیا میں تیار ہونے والی کورونا ویکسین کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

  9. کیا کورونا وائرس سے متاثرہ انڈین معیشت اب ترقی کی راہ پر دوبارہ گامزن ہے؟

  10. ویکسین لگوانے کے بعد کیا لوگوں میں اس کے منفی اثرات سامنے آئے ہیں؟

  11. عالمی وبا کے ابتدائی مرکز ووہان میں ایک سال بعد زندگی کیسی ہے؟

  12. کیا پاکستان کورونا ویکسین کی خریداری کا معاہدہ کرنے میں تاخیر کا مرتکب ہو رہا ہے؟

  13. کورونا وائرس: چین نے پاکستان اور دیگر ملکوں سے پروازوں کو معطل کر دیا

  14. ویکسین کی سب سے بڑی مہم: انڈیا میں پہلے کسے ٹیکے لگائے جائیں گے؟

  15. انڈین کرکٹ ٹیم کا ڈریسنگ روم مِنی ہسپتال کس طرح بن گیا؟

  16. بعض جنوبی ایشیائی مریض ویکسین لینے پر قائل کیوں نہیں ہو رہے؟

  17. سکول کھلیں گے امتحان بھی ہوگا: ’شفقت محمود اب بچوں کے وزیراعظم نہیں رہے‘

  18. تاریخ کا سبق: کورونا کے بعد ’فضول خرچی اور جنسی بے راہ روی کا دور آ سکتا ہے‘

  19. کورونا سے متاثرہ کشمیری صحافی کی کہانی ان کی تصاویر کی زبانی

  20. اسرائیل کورونا کی ویکسین لگانے میں دنیا بھر میں سب سے آگے کیسے؟