قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں
دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
لائیو کوریج
پاکستانی صارفین کی انڈیا کے لیے نیک تمنائیں: ’اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارے دل صحیح جگہ پر ہیں‘
وبا کے دوران سیکس لائف: عالمی وبا نے ہمارے جنسی تعلقات کو کیسے متاثر کیا ہے؟
’ڈاکٹر صاحب، پلیز صرف ایک منٹ کے لیے میری ماں کو دیکھ لیں‘
کورونا وائرس کی نئی انڈین قسم: کیا ویکسینز اس کے خلاف مؤثر ہوں گی؟
کورونا: پاکستان میں مزید 70 ہلاکتیں، 4825 افراد میں کورونا کی تشخیص
انڈیا میں وائرل وہ تصویر جو ملک میں کووڈ سے ہونے والی تباہی کی علامت بن گئی
’لوگوں کو اپنے رشتہ داروں کی لاشوں کے ساتھ طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے‘
کورونا وائرس کی نئی ‘انڈین‘ قسم کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
ویکسین لگواؤ، ٹماٹر لے جاؤ: ’جس نے اس سکیم کی ابتدا کی اسے شاباش ہے‘
’اب تو غم کا بھی احساس نہیں ہوتا، میں پوری طرح بے حس ہو چکی ہوں‘
انڈیا میں کورونا: ’جس طرف بھی دیکھیں لاشیں اور ایمبولینس نظر آتی ہیں‘
انڈیا کورونا کی خطرناک دوسری لہر کو روکنے میں ناکام کیوں رہا؟
انڈیا میں سوا تین لاکھ سے زیادہ نئے یومیہ متاثرین، کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 13 مریض ہلاک
محبت بانٹنے والی ’شفا کی رانی‘ جس نے لاتعداد زندگیاں بدلیں
سپتنک وی: روس کی کووڈ ویکسین یورپ میں تقسیم کا باعث کیوں بن رہی ہے؟
کورونا کے دور میں تبلیغی اجتماع غلط تو کمبھ کا میلہ ٹھیک کیوں؟
لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے کورونا وارڈ میں ’روحانی پیر‘ بغیر اجازت مریضوں پر دم کیسے کر رہے تھے؟
ہندوؤں کا کمبھ میلہ جاری، انڈیا میں کورونا کی وباء عروج پر
کرن وقار: ’میری بہن اور بھائی تکلیف سے بار بار چیخ رہے تھے‘
