آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا کا تیل پیدا کرنے والے ممالک پر اثر، معیشت 7.6 فیصد تک گِر سکتی ہے

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ تین لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ بارہ ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوچکے ہیں۔ جنوبی کوریا میں طبی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ’کووڈ 19 کے معاملے میں ہرڈ امیونیٹی ایک خوش فہمی ہے‘ جبکہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کی حکومت نے آکسیجن گیس کا پلانٹ لگانے کا حکم دیا ہے۔

لائیو کوریج

  1. کیا کورونا وائرس آپ کو دوبارہ بھی متاثر کر سکتا ہے؟

  2. ٹی وی سیریز میں سیکس کے مناظر کیسے فلمائے جاتے ہیں؟

  3. زوم میٹنگ میں آخر گدھے کا کیا کام؟

  4. امیر لوگ گھروں میں ہی ’منی آئی سی یو‘ کا انتظام کروا رہے ہیں

  5. غیر ملکی طلبہ کو امریکہ بدر کرنے کی پالیسی واپس لے لی گئی

  6. امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ 40 ہزار سے زیادہ، میکسیکو میں 5311 نئے متاثرین

  7. پنجاب پولیس نے ڈکیتی کے ملزم کے گھر کا کرایہ کیوں ادا کیا؟

  8. کووڈ 19: مریضوں کو کئی ماہ تک تھکاوٹ، سانس پھولنے کی شکایت کیوں رہتی ہے؟

  9. لاک ڈاؤن کے دنوں میں پُرانی محبت سے تعلق بحال کرنے کی کہانیاں

  10. کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟

  11. انڈیا: کورونا وائرس کے مریضوں کو زندہ رکھنے کی جدوجہد

  12. امیتابھ میں کورونا کی تشخیص:’آپ جلدی ٹھیک ہو جائیں، مجھے آپ سے ملنا ہے‘

  13. ووہان: اس شہر میں جوابات کی تلاش جہاں سے کورونا وبا کا آغاز ہوا

  14. ’امیونیٹی پاسپورٹ‘ کیسے اینٹی باڈی اشرافیہ کو جنم دے سکتے ہیں

  15. کورونا کی وبا میں پاکستانی سیکس ورکرز کِس حال میں ہیں؟

  16. کارتک آرین کی ممّی کو کیسی بہو چاہیے؟

  17. کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

  18. نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟

  19. حاملہ اور ماں بننے والی خواتین پلازما کیوں عطیہ نہیں کر سکتیں؟

  20. ’وائرس نہ ہوتے تو انسان میں حمل مختلف ہوتا، یا ہوتا ہی نہیں‘