آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

کورونا وائرس: پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 1430 نئے متاثرین، 33 ہلاکتیں

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 44 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں کورونا کے کل متاثرین کی تعداد 37,176 ہو گی ہے اور ہلاکتوں کی کل تعداد 803 ہے۔ دوسری جانب جرمنی میں گذشتہ روز 100 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور 900 سے زیادہ نئے متاثرین سامنے آئے ہیں۔

لائیو کوریج

  1. اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں نرمی کے قواعد و ضوابط

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے قواعد و ضوابط متعارف کروائے ہیں۔

    یہ ضوابط کیا ہیں، جاننے کے لیے پڑھیے مندرجہ ذیل چارٹ۔

  2. بی بی سی کی کورونا وائرس پر کوریج جاری ہے

    پاکستان اور دنیا بھر سے کورونا وائرس کی وبا سے متعلق خبریں آپ ہمارے اس لائیو پیج پر پڑھ سکتے ہیں۔

    گذشتہ روز منگل کو کیا کچھ ہوا، ان خبروں کے لیے یہاں کلک کریں