برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. افریقہ میں چین اور امریکہ کی بڑھتی ہوئی کشمکش

  2. ایکٹیمرا انجکشن سے سنا مکی تک: کوورنا کے علاج میں یہ سب کس حد تک مددگار؟

  3. خواب پرتعیش شادی کے لیکن بارات میں گنتی کے چار لوگ

  4. کیا کووِڈ 19 کا ماحولیات پر اثر دیرپا ثابت ہو گا؟

  5. کشمیریوں کو کورونا کے علاوہ نئے فوجی ضابطے سے بھی خطرہ؟

  6. یہ ویڈیو گیم ’لوگوں کی جانیں بچا سکے گی‘

  7. کورونا کے علاوہ وہ چار وائرس جن کی کوئی ویکسین نہیں

  8. پریکٹس نہ کرنے والی پاکستانی ڈاکٹرز کورونا مریضوں کا علاج کیسے کر رہی ہیں؟

  9. کیا چین کورونا ویکسین کی تیاری کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے؟

  10. گذشتہ ہفتے کا پاکستان: تصاویر

  11. ہم حالتِ جنگ سے کورونا کے مقابلے کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟

  12. کورونا وائرس: مستقبل میں سفر کیسا ہو گا؟

  13. کورونا وائرس: بلوچستان میں کورونا کے 304 نئے مریض، خیبرپختونخوا میں متاثرین 15 ہزار سے زیادہ

  14. انڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشدد

  15. کیا خود ساختہ تنہائی سے رشتوں کو بہتر بنایا جا سکتا ہے؟

  16. ٹائیگر فورس والے کچھ کر بھی رہے ہیں یا صرف اعلان ہو رہے ہیں؟

  17. کورونا وائرس کی ممکنہ دوا سے متعلق اہم مطالعہ واپس

  18. ٹِک ٹاک سٹارز اور کورونا آگاہی مہم: ’اگر کچھ کر نہیں سکتے تو دوسروں سے جلتے کیوں ہو‘

  19. ننھی بچی کو چلتی ٹرین میں دودھ پہنچانے والے اِندر یادو کی ویڈیو وائرل

  20. ’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘