آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. کشمیر کی تاریخی امرناتھ یاترا وبا کے باعث منسوخ

  2. کورونا: امریکہ میں کیلیفورنیا کے بعد فلوریڈا سب سے زیادہ متاثرہ ریاست بن گئی

  3. کورونا کا آئی سی یو وارڈ، جہاں سانس لینی مشکل لیکن ٹوٹنی آسان ہے

  4. کورونا وائرس: آکسفورڈ ویکسین ٹرائل کے نتائج حوصلہ افزا

  5. کیا جنوبی ایشیا میں کم ٹیسٹنگ سے وبا کی شدت پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟

  6. جانور خریدتے ہوئے آپ کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں؟

  7. کورونا کے باعث امیر عرب ریاستیں قرض لینے کے دہانے پر کیسے پہنچیں؟

  8. ڈونلڈ ٹرمپ: ’امریکہ میں وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے‘

  9. کیا لازمی ماسک پہننے کے احکامات پر عملدرآمد کروایا جا سکے گا؟

  10. گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  11. ’میرے شوہر کی موت کورونا سے ہوئی اور مجھے ان کی لاش چار ماہ بعد ملی'

  12. لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟

  13. کورونا وائرس: سواب ٹیسٹ کے بارے میں بے بنیاد دعوؤں کی حقیقت

  14. ہاٹ سپاٹ دہلی میں کورونا قابو میں کیسے آیا؟

  15. ‘پھینکے ہوئے ماسک سمندر میں کسی وہیل کی جان لے سکتے ہیں’

  16. وہ پاکستانی جنھوں نے لاک ڈاؤن ماحول اور انسانیت کی خدمت کے نام کیا

  17. بولیویا: سیکس ورکرز کا کورونا سے تحفظ کے لیے برساتی کا استعمال

  18. سونے کی ’عالمی ذخیرہ اندوزی‘ اس کی قیمتوں میں اضافے کا باعث ہے

  19. چین کی معیشت برے دور کے بعد بہتری کی جانب گامزن

  20. کیا کورونا وائرس آپ کو دوبارہ بھی متاثر کر سکتا ہے؟